Results 1 to 2 of 2

Thread: پورس کا نیا ہاتھی ..... ایم ابراہیم خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up پورس کا نیا ہاتھی ..... ایم ابراہیم خان

    پورس کا نیا ہاتھی ..... ایم ابراہیم خان

    تبدیلی کا غلغلہ ہمارے ہاں Ú©Ú†Ú¾ اِس انداز سے بلند ہوا کہ سبھی Ú©Ú†Ú¾ تبدیلی Ú©ÛŒ Ú†ÙˆÚ©Ú¾Ù¹ پر قربان ہوتا دکھائی دینے لگا۔ قوم Ú©Ùˆ توقع تھی کہ بہت Ú©Ú†Ú¾ بدل جائے گا‘ Ú©Ú†Ú¾ نیا سامنے آئے گا‘ مگر ایسا Ú©Ú†Ú¾ بھی نہ ہوا۔ عملی سطØ+ پر ہمارے ہاں تو Ú©Ú†Ú¾ خاص دکھائی نہیں دے رہا‘ مگر ہاں‘ بھارت میں بہت Ú©Ú†Ú¾ بڑی تیزی سے بدلا ہے‘ بلکہ بدلتا ہی جارہا ہے۔
    تین ساڑھے تین ہزار سال پر Ù…Ø+یط نام نہاد زرخیز تہذیب کا Ø+امل ہونے Ú©Û’ دعویدار نریندر مودی Ù†Û’ شدید ترین نوعیت Ú©ÛŒ تنگ نظری پر مبنی ہندو انتہا پسندی Ú©Û’ جن Ú©Ùˆ باہر نکال کر بوتل توڑ دی ہے۔ اب ‘یہ جن بظاہر تب تک ناچنے پر بضد ہے ‘جب تک گھنگھرو نہ ٹوٹ جائیں۔
    بھارتیہ جنتا پارٹی کب انتہا پسند نہیں تھی؟ مگر خیر‘ Ú©Ú†Ú¾ Ø+دود متعین تھیں ‘جن سے آگے جانا انتہائی معیوب سمجھا جاتا تھا۔ چند ایک اقدار کا خیال بہرØ+ال رکھا جاتا تھا۔ مُرار جی ڈیسائی بھی کسی Ø+د تک انتہا پسند یا رجعت پسند ہندو ہی تھے‘ مگر اُنہوں Ù†Û’ بہت سی بنیادی معاشرتی Ùˆ مذہبی اقدار Ú©Ùˆ چھیڑنے اور ٹھکانے لگانے سے گریز کیا تھا۔ اٹل بہاری واجپائی بھی تو بھارتیہ جنتا پارٹی ہی Ú©Û’ وزیر اعظم تھے‘ مگر کیا اُن Ú©ÛŒ عقل پرستی اور اعتدال پسندی پر کسی Ú©Ùˆ Ø´Ú© ہے؟ بھارت Ú©Û’ مفادات Ú©Ùˆ تØ+فظ فراہم کرنے Ú©Û’ نام پر وہ بہت Ú©Ú†Ú¾ کر گزرے‘ مگر پورے خطے Ú©Ùˆ داؤ پر لگانے والے افکار Ùˆ اعمال سے گریزاں ہی رہے۔ نریندر مودی Ù†Û’ اپنے افکار Ùˆ اعمال سے ثابت کیا ہے کہ شدید بے Ø+ِسی Ùˆ بے ذہنی Ú©Û’ باعث وہ اُس Ø+کومتی مسند Ú©Û’ ذرا بھی فائز نہیں‘ جس پر Ú†Ú‘Ú¾ بیٹھے ہیں۔ عوام Ú©ÛŒ رائے Ú©ÛŒ بنیاد پر کسی جماعت Ú©Ùˆ Ø+کومت سازی کا Ø+Ù‚ ضرور مل جاتا ہے‘ مگر کسی Ú©Ùˆ وزیر اعظم Ú©Û’ منصب پر فائز کرتے وقت بہت Ú©Ú†Ú¾ دیکھنا پڑتا ہے‘ مثلاً: یہ کہ اُس میں قائدانہ کردار ادا کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت ہے بھی یا نہیں اور یہ کہ وہ عملی سطØ+ پر ملک Ú©Ùˆ کس طرف Ù„Û’ جائے گا۔ تمام معاملات معیشت پر ختم نہیں ہو جاتے۔ اخلاقی اور معاشرتی اقدار بھی کوئی چیز ہوا کرتی ہیں اور مذہب Ú©ÛŒ بنیاد پر ہم آہنگی یقینی بنانا بھی تو لازم ہے۔ بہت افسوس Ú©Û’ ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نریندر مودی میں بالغ نظری ہے نہ دور اندیشی۔ وزیر اعظم Ú©Û’ منصب Ú©Û’ لیے جس نوعیت Ú©ÛŒ بصیرت درکار ہوا کرتی ہے‘ اُس کا عشرِ عشیر بھی اُن میں نہیں پایا جاتا اور Ø+Ù‚ تو یہ ہے کہ اُن کا معاملہ اس Ú©Û’ بالکل برعکس ہے۔
    نریندر مودی Ù†Û’ انتخابی وعدوں Ú©Û’ خاکے میں Ø+قیقت کا رنگ بھرنے Ú©Û’ لیے عدالتی نظام پر بھی دباؤ ڈالا ہے اور کشمیر Ú©Û’ معاملے میں انتہائی قدم اٹھاکر ملک Ú©ÛŒ ساکھ ہی Ú©Ùˆ داؤ پر لگا دیا ہے۔ شہریت Ú©Û’ قانون میں ترمیم Ú©Û’ نام پر متعدد ریاستوں میں غیر معمولی بØ+ران Ú©ÛŒ راہ ہموار کرکے نریندر مودی Ù†Û’ بھارت Ú©Ùˆ عالمی برادری Ú©ÛŒ نظر میں مزید مطعون کیا ہے۔ انتہا پسندی بھارت میں پہلے بھی رہی ہے ‘مگر خیر جو سفر نریندر مودی Ù†Û’ شروع کیا‘ اُس Ú©Û’ Ø+والے سے لوگوں Ú©Ùˆ یہ کہنا پڑا ہے: ع
    اِس ابتداء کی خدا انتہا بخیر کرے
    بھارت Ú©ÛŒ ریاست مدھیہ پردیش Ú©Û’ گاؤں ڈونگری سے خبر آئی ہے کہ وہاں ایک وکیل صاØ+ب (دیا رام ساہو) ہیں ‘جو چالیس سال سے لوہے Ú©ÛŒ کیلیں کھا رہے ہیں۔ اتنے عرصے سے لوہے Ú©ÛŒ کیلیں کھانے Ú©Û’ باوجود دیا رام ساہو کا زندہ رہنا ہمیں عجیب نہیں لگا ‘کیونکہ نصف صدی سے بھی زائد مدت سے الّم غلّم کھا‘ Ù¾ÛŒ کر ہم بھی تو خیر سے زندہ ہی ہیں!
    خیر‘ بھارتی قوم Ú©Ùˆ اب دیا رام ساہو سے Ú©Ú†Ú¾ سیکھنا چاہیے ‘کیونکہ نریندر مودی Ú©Û’ ہاتھوں چھوٹی موٹی پریشانیاں جھیلنے Ú©Û’ بعد اب اُسے لوہے Ú©Û’ Ú†Ù†Û’ چبانے پڑیں Ú¯Û’ اور وہ بھی خاصی بڑی مدت تک۔ شہریت Ú©Û’ ترمیمی قانون Ú©Û’ ساتھ نریندر مودی Ù†Û’ بھارت بھر میں شدید عدم استØ+کام Ú©ÛŒ بنیاد تو رکھ ہی دی ہے۔ کئی ماہ سے بھارت بھر میں اکھاڑ پچھاڑ Ú†Ù„ رہی ہے۔ اب‘ یہ بات پورے یقین سے اور مکمل طور پر بلا خوفِ تردید کہی جاسکتی ہے کہ بھارت Ú©Û’ دشمنوں Ú©Ùˆ سکون سے ایک طرف بیٹھ رہنے کا موقع ملے گا۔ نریندر مودی Ú©Û’ ہوتے ہوئے کسی بیرونی طاقت Ú©Ùˆ بھارت سے خُنّس نکالنے Ú©Û’ لیے Ú©Ú†Ú¾ خاص کرنے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں!
    غالبؔ کی دور اندیشی کو سلام کہ بظاہر مودی ہی کے لیے کہہ گئے ہیں:ع
    ہوئے تم دوست جس کے دشمن اُس کا آسماں کیوں ہو
    مودی سرکار Ú©Û’ پہلے پانچ برس Ú©Û’ دوران مسلمانوں Ú©Ùˆ نشانہ بنایا گیا۔ اس Ú©Û’ نتیجے میں ملک Ú©ÛŒ ساکھ بُری طرØ+ متاثر ہوئی اور معیشت Ú©Ùˆ بھی دھچکا لگا۔ کوئی بھی سبق سیکھنے Ú©ÛŒ بجائے مودی سرکار اسی راہ پر مزید بڑھ رہی ہے۔ 5 اگست Ú©Ùˆ مقبوضہ کشمیر Ú©ÛŒ آئینی Ø+یثیت تبدیل کرکے اُسے بھارت میں ضم کرنے Ú©ÛŒ سمت قدم بڑھایا گیا اور اب شہریت Ú©Û’ ترمیمی قانون Ú©ÛŒ مخالفت کرنے والے مسلمانوں اور Ù†Ú†Ù„ÛŒ ذات Ú©Û’ ہندوؤں Ú©Ùˆ نشانے پر Ù„Û’ لیا گیا ہے۔ دہلی جیسے شہر میں بھی مسلمانوں Ú©Ùˆ چُن چُن کر تشدد کا نشانہ بنانے اور موت Ú©Û’ گھاٹ اتارنے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ سب Ú©Ú†Ú¾ بھارت Ú©Ùˆ کہاں Ù„Û’ جائے گا ‘اس کا اندازہ ہر Ø°ÛŒ ہوش Ú©Ùˆ ہے اور اگر نہیں ہے تو ایک نریندر مودی اور اُن Ú©Û’ رفقاء ہی Ú©Ùˆ نہیں ہے۔
    نریندر مودی اور اُن Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ ثابت کردیا ہے کہ دنیا بھر میں پائی جانے والی سیکڑوں برس Ú©ÛŒ خرابیوں Ú©Û’ نتائج دیکھنے Ú©Û’ بعد‘ کوئی سبق نہ سیکھتے ہوئے‘ اکیسویں صدی Ú©Û’ دوسرے عشرے Ú©Û’ آخری لمØ+ات میں بھی انتہائے جہالت کا مظاہرہ کیا جاسکتا ہے! مودی اور اُن Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ (جس میں وزیر خارجہ امیت شاہ خاص طور پر نمایاں ہیں) بظاہر بھارت Ú©Ùˆ مکمل تباہی Ú©Û’ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ میں دھکیلنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ ملک Ú©ÛŒ آبادی میں Ú©Ù… Ùˆ بیش 20 فیصد کا Ø+صہ رکھنے والے مسلمانوں Ú©Ùˆ دیوار سے لگاکر غیر موثر کرنے کا عمل تیز کیا جارہا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ اِس Ú©Û’ نتیجے میں بھارتی معاشرے میں شکست Ùˆ ریخت کا عمل بھی تیز ہوجائے گا۔
    نریندر مودی اپنی ٹیم Ú©Û’ ساتھ ملک Ú©Û’ لیے پورس کا نیا ہاتھی ثابت ہو رہے ہیں۔ انتخابی وعدوں پر عمل Ú©Û’ جوش میں وہ دانش Ú©Û’ تمام تقاضے بھول Ú†Ú©Û’ ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی Ú©Û’ سَفّاک کارکن دہلی میں ''ایک ہی نام‘ جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگاتے پھر رہے ہیں۔ یہ تو پورے معاشرے Ú©Ùˆ ہستی سے عدم Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جانے Ú©ÛŒ شعوری کوشش ہے۔ Ø+الات Ú©ÛŒ نوعیت دیکھتے ہوئے بھارت Ú©Û’ اُن تمام اعتدال پسند ہندوؤں Ú©Ùˆ میدان میں آنا Ù¾Ú‘Û’ گا‘ جو اب تک Ù…Ø+ض تماشائی کا کردار ادا کرتے آئے ہیں۔ مودی Ù†Û’ یکسر بے ذہن انتہا پسندی Ú©Û’ عفریت Ú©Ùˆ آزاد کردیا ہے اور اب‘ وہ بہت Ú©Ú†Ú¾ ڈکارتا جارہا ہے۔ روکا نہ گیا تو یہ عفریت بھارت Ú©ÛŒ پوری تہذیبی وراثت Ú©Ùˆ چباکر تھوک دے گا۔ اس بات Ú©ÛŒ گنجائش نہیں کہ اس عفریت Ú©Ùˆ گھنگھرو ٹوٹ جانے تک ناچنے دیا جائے۔
    اقتدار Ú©Û’ نشے میں بدمست ہوکر مودی سرکار سوچے سمجھے بغیر وہ سب Ú©Ú†Ú¾ کر رہی ہے ‘جو ملک Ú©Ùˆ ترقی Ú©ÛŒ راہ سے ہٹاکر مکمل بدØ+الی Ú©ÛŒ دلدل میں دھکیل دے گی۔ اس مذموم Ùˆ منØ+وس عمل Ú©Û’ شدید منفی اثرات سے خطے Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ رکھنے Ú©Û’ لیے متعلقہ ممالک Ú©Ùˆ متØ+رک ہوکر عالمی برادری پر دباؤ ڈالنا چاہیے کہ وہ مودی سرکار Ú©Ùˆ لگام دے۔ بھارت Ú©Û’ پڑوسیوں Ú©Ùˆ جو Ú©Ú†Ú¾ بھی کرنا ہے فوری کرنا ہے۔ اس معاملے میں تاخیر صرف اور صرف تباہی Ú©ÛŒ راہ ہموار اور آسان کرے گی۔


    2gvsho3 - پورس کا نیا ہاتھی  ..... ایم ابراہیم خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پورس کا نیا ہاتھی ..... ایم ابراہیم خان

    2gvsho3 - پورس کا نیا ہاتھی  ..... ایم ابراہیم خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •